Reasons For Not Having Children
اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن یہاں مختصراً لکھ رہا ہوں۔
مردوں میں مسائل
- مردوں میں سپرم کی کم تعداد
- نطفہ کی کمزوری۔
- اسپرم مين تيز کي کمي
- جريان و احتلام
- پس سيل کي زيادتي
- اسپرم کا کمزور ھونا
خواتین میں مسائل
- خواتین میں ماہواری کی خرابی
(حیض کی کمی یا بھاری حیض) - خواتین میں لیکوریا
- عورتوں میں بچہ دانی کی کمزوری اور سوجن
- خواتین میں بانجھ پن
- خواتین میں موٹاپا ہونا
- کچھ خواتین حاملہ ہوجاتی ہیں لیکن ان کا حمل گرجاتا ھو
یہ بیماریاں قابل علاج ہیں۔